16 برطانوی کھانے کے کمرے جو آپ بنانا چاہیں

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
Family Home in Hampstead, Studio Mark Ruthven Studio Mark Ruthven Ruang Makan Modern
Loading admin actions …

کیا آپ نے اپنے کھانےکے کمرے کو ایک دخلہ ڈیزائنر کے مطابق بنانا چاہتے ہیں لیکن نہیں جانتے کہ شروع کہاں سے کریں؟ اگر آپ  ایسا کرنا چایتے ہیں تو یہ مضمون آپ کے لیے ہے ۔ ہم نے آپ کے لیے کچھ خوبصورت  خالی جگہیں تلاش کی ہیں۔

اگر آپ روائتی اور ثقافتی  ورثہ کو پسند کرتے ہیں تو ہمارے خیال میں آپ کے لیے  یہاں ایک مثالی  کھانے کے  کمرہ کا ڈیزائن   ہے۔  آئیں دیکھتے ہیں ہم نے اس کے لیے کچھ پیسے لگا کے ایک اچھی جگہ بنانے کا سوچا ہے۔

Rear Extension, Oakman Oakman Ruang Makan Modern

ایک گنوار فارم ہاؤس کے  لیے آپ اس میں ایک بہت بڑی لکڑی کی میز اور کچھ  بیمبل پینٹ کی کرسیاں یہ تمام باورچی خانے کے اندر بُری نہیں لگ رہیں ۔زبردست!

ایک لکڑی کی بیس کا مجموعہ سفید کُرسیاں اور سیرش پتھر کی دیواریں یہاں یہ سب ایک چھوٹا سا صعنتی علاقہ  لگتا ہے لیکن بہت اچھا بھی۔

ان کے شبہی کھانے کے کمرے شاندار ہیں بس نامکمل پینٹ آرام دہ بینچ  اور پردوں پر نظر ڈالیں  یہ گھریلو لگ رہے ہیں۔

ریٹرو ڈائننگ کرسیاں، ایک طویل لکڑی کی میز اور حیرت انگیز لکڑی (پارکیے) کا فرش بنانے کے انتخاب کے لیے  ایک نیویا کے vibe پر عمل کریں. ہمیں  یہ بہت اچھا لگا ہے!

یہاں پہ کُرسیوں کی شکل میں رنگ کے ٹمٹانے کے ساتھ کچھ آرٹ غیر جانب دیواروں پر ناقابل یقین  اور خوبصورت شکل پیداکر رہے ہیں۔   ہم بھی اس میز کی تعریف کر سکتے ہیں؟

یہ کھانے کا کمرہ یا بورڈنگ روم ہے؟ یہ حیرت انگیز  سادگی ،قدرتی روشنی  اور دفتری طرز کی طرح رکھی گئی کُرسیاں ایک منفرد انداز پیدا کر رہی ہیں۔

The Big Blue Pixers Ruang Makan Modern geometry,blue,pattern,wall mural,wallpaper

تیز سرمئی رنگ  اچھے دیکھ رہے ہیں  کُھلی دیواروں کے ساتھ  سیاہ لکڑی کا فرش ایک چھوٹی لیکں موثر اور اچھی  نظر دے رہا ہے۔

تھوڑا سا روائتی  اور قرمزی رنگ دیوار کو  خوبصورت اور ثقافتی نظر دیتا ہے۔اور گزرتا ہوا عرصہ اس کی عظمت اور خصوصیات میں اضافہ کرتا ہے۔

اس کھانے کے کمرے کی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں بہترین سادہ شیشے کی میز اور فرنیچر استمال کیا گیا ہے۔لائبریری اور کھانے کے کمرے کا اشتراک بہت ہی کمال کا ہے۔

ہم سب باورچی خانہ / کھانے کے کمرے کو مشترکہ طور پر استمال کرنا پسند کرتے ہیں اس سے ہم گھریلو احساس محسوس کرتے ہیں۔ یہ  روشنی ناقابل یقین  اور خوبصورت نظر آتی ہے۔

جامنی مخمل، روشن سفید دیواریں ، بھاری  کرسیاں اور ایک خوبصورت میزسب مل کر اس دنیا سے باہر اس کھانے کے کمرے کی خوبصورتی میں اضافہ کر رہے ہیں۔ ہم ایسا کرتے ہیں۔

Dining Room homify Ruang Makan Modern

اس جگہ میں ایک ہی وقت میں اتنی ریٹرو اور ابھی تک معاصر نظر آئے ہے؟  شاندار کُرسیاں دیواروں میں شیلف اور سادہ میز ایک ایک حقیقی اور خوبصورتی سے بھرپور نظر آتے ہیں۔لیکن یہ اچھا کام دیتے ہیں۔

آپ کو آپ کے کھانے کے کمرے کے بیچ میں کچھ اور  ہلکے رنگ رکھنے کی ضرورت نہیں ہے ہم چاہتے ہیں کہ آپ ایسا کرِیں  اپنے کمرے میں لال روشن رنگ کی کُرسیوں کا استمال کریں۔

. یہ غیر جانبدار پناہ گاہ سے کچھ رنگا رنگ کرسیاں اور ایک سیاہ لکڑی کی میز کے ساتھ خوبصورتی لانے کے لئےکیا  گیا ہے. چمنی اور روشنی کے ساتھ ساتھ اس طرح کی منفرد   خیال شامل کریں

کبھی کبھی سادہ اور آسان حل واقعی سب سے بہتر لگتے ہیں اور یہاں ہم بلکل چھوٹی سی آرائش والی  جگہ دیکھ رہے ہیں جو کھانے کے کمرے کے طور پر استمال ہوتی ہے ۔ یہ حقیقی روشنی بہت اچھی لگ رہی ہے۔

مزید کھانے کے کمروں کی  حوصلہ افزائی کے لیے اس آیڈیا بُک کو دیکھیں ۔ ۷ اہم چیزیں جن کو کھانے کے کمرے میں کرنے کے لیےآپ کو غفلت نہیں کرنی چاہے۔

Butuh bantuan dengan projek Anda?
Hubungi kami!

Sorotan dari majalah