گزشتہ ہفتے کی شہ سرخیاں (5 بہترین تجاویز!!!)

.homify .homify
Navarra 1, Jardinarias Jardinarias Taman Klasik
Loading admin actions …

ہومی۔فائی کے اس ایڈیشن میں ہم 5 آسان آرائشی تجاویز لائے ہیں جو کہ ہمارے پیشہ ور ماہرین کی ٹیم نے خصوصی طور پر آپ کے لیے مرتب کیے ہیں۔آپ اپنے کافی پیسے بچا لیں گے اور آپ کا گھر بھی دلکش لگے گا۔ کیوں نہ ہم اسے دوستوں اور خاندان والوں کے ساتھ اشتراک کرے اور آگے بھی بتائے۔

1. چوڑا لکڑی کا دروازہ

ہر گھر کا مالک جس چیز کا انتخاب کرتے ہوۓ سوچ بچار کرتا ہے وہ ہے مرکزی داخلہ گاہ کے لیے دروازے کا انتخاب۔ پورے گھر کے تاثر کو مکمل کرنے کے لیے یہ ضروری ہے کہ آپ اپنے گھر کے مطابق ایک خوبصورت دروازے کا انتخاب کریں، اور یہ بات مختلف انداز کے دروازوں کو دیکھنے کے بعد ہی ممکن ہے۔ 

آپ کے اس انتخاب میں آپ کی مدد کرنے کے لیے ہم آج آپ کے لیے لائیں ہیں بہترین اور خوبصورت لکڑی کے دروازے۔  امید ہے اس سے آپ کے انتخاب میں آسانی ہو گی۔

آج کل کے مشہور اور معروف انداز میں چوڑا لکڑی کا دروازہ بھی شامل ہے۔ دروازے کے ساتھ لگا ہوا شیشے کا پینل اسے اور شاندار انداز دے رہا ہے۔

2. موزوں فرنیچر کا انتخاب

اگر آپ کا اپارٹمنٹ چھوٹا اور تنگ ہے مگر طویل(لمبی اونچائی والا) تو نفیس فرنیچر بہترین ہے جگہ کو روشن بنانے کے لیےاور آزادی کے لمحوں کے لیے۔کم سے کم فرنیچر کے بارے میں سوچیں اور معاصر داخلے کے لیے مزید ڈیزائن ہیں۔

3. منظم روشنی

یہ یاد رکھیے کہ آپکا بیرونی حصہ ایسا ھو جو شام کے اوقات میں بھی استعمال ھو سکتا ھو،اسکا مطلب ھے کہ آپکو اس زبردست ماحول کو رنگین بنانے کے لئے ایک منظم روشنی چایئے۔ ھم اس بیرونی حصہ میں دیکھ سکتے ہیں کیسے روشنی اس علاقی میں حتٰی کہ رات کی تاریکیوں میں بھی استعمال کر سکتے ہیں،

4. رنگوں کا خوبصورت امتزاج

یہ زبردست ٹوٹکے، تدا بیر اور ڈیزائن آپکے گھر کو پر کشش اور آنکھوں کو بھانے والا بنا دیگا چاہے آپ کسی بھی تقریب کی میزبانی کر رہے ہوں۔وہ مٹیریل منتخب کریں جو کہ نرم اور دلکش ہو اور تمام موسموں کے ساتھ چل سکے، اور مت بھولیں کہ ایک نرم صوفہ پسندیدہ دیوان خانے کی کنجی ہے

5. آپ کا باغیچہ

اپنے باغ کو خوبصورت بنانے کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ اس کا فرش تبدیل کر دیا جائے۔ ادھر سیمنٹ کا فرش لگائیں اس کو صاف کرنا بھی آسان ہوگا اور یہ پورا سال استعمال کر سکتے ہیں۔ اپنی مرضی کی جھاڑیاں اور پودے لے کر اس باغ کو سر سبز اور حسین بنائیں۔ آپ کا باغیچہ ہمیشہ نظروں میں رہے گا چاہے کوئی بھی موسم ہو۔ ہمیں امید ہے اس نے آپ کو بہت متاثر کیا ہوگا۔ مزید آئیڈیاز کے لیئے ادھر کلک کریں۔ انہوں نے اپنا دوبارہ بنایا اور اب یہ خوبصورت ہے۔

Butuh bantuan dengan projek Anda?
Hubungi kami!

Sorotan dari majalah