ہر کوئی اپنے گھر میں جدید فرنیچر اور چیزیں چاہتا ہے لیکن اکثر چیزوں کی قیمتیں گھر کے بدلاوء کے خیال کو مختصر کر دیتے ہیں۔اگرچہ عام طور پر سجاوٹ کی چیزیں سیل کے دوران ہی لی جاتی ہیں لیکن انہیں مفت حاصل کرنا تو اور بھی اچھا ہو جائے گا
ہم آپ کو آپکا نفع قریبی گھریلو سجاوٹ کے سٹور کی جدید پیشکش پر خرچ کرنے یا پسندیدہ آن لائن سٹور سے فرنیچر لینے سے روک تو نہیں سکتے لیکن آپکو ان سجاوٹ کی بےفائدہ چیزوں پہ خرچ نہ کرنے کا مشورہ دیتے ہیں۔
۔لکڑی کے تختے استعمال کرنے کا یہ عام طریقہ ہے۔
کیا آپ نے کبھی گاڑی کے بےکار حصے کو آس طرح استعمال کرنے کا سوچا؟؟؟
جدید فرنیچر بنانے کے لئے پرانے ٹائروں اپنی کروشیا کی مہارت کو استعمال کریں.
تازہ دکھانے کے لئے اپنے فرنیچر کو نئی ترتیب دیں۔
باورچی خانے کی دیواروں کی سجاوٹ کے لئے اپنی دادی کی وراثتی پلیٹوں کا استعمال کریں۔
چمکدار جگوں میں اچھی طرح تراشے گئے پھول ڈالیے جو سال بھر اپنی خوبصورتی برقرار رکھ سکیں۔
جدید کمرہ بنانے کے لئے پرانے خالی جاروں میں فنکی پودے لگائیے۔
پرانے شیشے کے جاروں کو گلدانوں کے طور پر دوبارہ استعمال کریں۔
کیا آپ نے کبھی بلب بنانے کے لئے پرانے جاروں کا استعمال کرنے کے بارے میں سوچا؟جدید ڈیزائنرز نے ایسا کیا۔
کتابوں کو مختلف رنگوں سے ترتیب دیں۔ پنیر کے پارچوں کی طرح آسان
پرانے گتوں کے ڈبوں کو کتابوں کے شیلف کے طور پر استعمال کریں۔
پرانی کتابوں کو مت پھینکیے،دیکھیں ان سے کیا بنایا جا سکتا ہے۔
پرانے فریمز کو دوبارہ پینٹ کریں،آپکے مہمان اسے پسند کریں گے۔
کون جانتا تھا کہ یہ سادہ سا کمرہ صرف اس فر والے کمبل رکھنے سے تبدیل ہو جائے گا۔
نئے سے پرانا۔۔ہمیشہ اچھا لگتا ہے،پرانے کپڑوں سے نئے کشنز بنائیے۔
ایک انتہائی مددگار اور کھیلوں والا کمرہ
پرانی سائکلوں کو دیوار پر لٹکانا بہت اچھا ہے۔عملی اور جگہ بچانے والا،کیا آپ اتفاق نہیں کرتے؟
پرانے تختے کا استعمال کریں جس کو آپ پھینکنےوالے تھے۔
کوٹ لٹکانے والے اسٹینڈ باغ میں استعمال کر کے تخلیقی بنیں۔
باغکو سارا سال چمکائے رکھنے کے لئے پرانی کرسمس کی لائٹس کو لٹکائیں۔