غسل خانے میں استعمال کیے جانے والے زبردست اور دلکش رنگ

Hamna – Homify Hamna – Homify
Residência Jardim Marajoara, MeyerCortez arquitetura & design MeyerCortez arquitetura & design Kamar Mandi Modern
Loading admin actions …

گھر ڈیزائیننگ میں غسل خانے کو عام طور پر نظر انداز کیا جاتا ہے. غسل خانہ کے ڈیزائنرنے ریسرچ کی ھے اور دوبارہ اس حقیقت پر زور دیا ھے کہ تازہ ،خوبصورت اور سٹائلش غسل خانہ آپ کے گھر کی حتمی تکمیل کو پورا کر سکتا ہے. کسی بھی گھر میں غسل خانے کی اہمیت کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا، جہاں آپ دروازہ بند کر کے گرم یا سرد پانی کے ساتھ دن بھر کی تھکن اتار سکتے ہیں. اسی لیے اسے ایسا متاثر کن ھونا چاہئے جو آپ کی پریشانیوں کو دھو ڈالے اور آپ کو ترو تازہ کر دے۔ 

اگر آپ بھی غسل خانے کی تزین و آرائش کروانا چاہتے ہیں تو اس سلسلے میں آپ کی مدد کرنے کے لیے ہم آج کی آئیڈیابک میں آپ کے لیے غسل خانے کی دیواروں کے مختلف رنگ اور انداز لے کر آۓ ہیں جو آپ کے لیے مدد گار ثابت ہوں گے۔

1- پیسٹل رنگ

منملسٹک انداز پسند کرنے والے زیادہ تر لوگ ہلکے رنگوں کا استعمال پسند کرتے ہیں۔ اور اس سلسلے میں خکستری، بھورا، سرمئی اور سفید سب سے زیادہ مشہور ہیں جن کو عمومی طور پر پیسٹل رنگ بولا جاتا ہے۔ 

3-

Residência Goiânia/GO, Donakaza Donakaza Kamar Mandi Modern

7-

Pebbles Pixers Kamar Mandi Modern wall mural,wallpaper,stones,pebbles

8- شوخ انداز

اب ہم آتے ہیں شوخ اور منفرد انداز کی  طرف۔ جو لوگ اپنے غسل خانوں میں منفرد اور دلچسپ انداز لانا چاہتے ہیں ان کے لیے ہمارا مشورہ ہے کہ وہ اپنے غسل خانے کی دیواروں پر شوخ رنگ اور اس کے علاوہ دلچسپ روشنیوں کا استعمال کریں۔ اس سے آپ کا غسل خانہ ہر دیکھنے والے کی توجہ کھینچے گا۔

10-

URSYNÓW, INSPACE INSPACE Kamar Mandi Modern

12-

homify Kamar Mandi Modern Ubin

14-

homify Kamar Mandi Modern

Butuh bantuan dengan projek Anda?
Hubungi kami!

Sorotan dari majalah