ہم آپکی حوصلہ افزائی کے لیے بیس(20) تجاویز لائے ہیں جن سے آپ اپنے گھر کی دیواروں کی تجدید کر سکیں گے۔

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
Apartamento con encanto, Espacios y Luz Fotografía Espacios y Luz Fotografía Ruang Keluarga Gaya Skandinavia
Loading admin actions …

اگر آپ آخر کار اپنے گھر کی دیواروں کو تجدید کرنے کا سوچ چکے ہیں لیکن آپ نہیں جانتے کہ یہ سب کیسے ہوگا تو یہاں ہم آپ کے ساتھ کچھ خوب صورت اور بہترین تجاویز بانٹتے ہیں  کہ کس طرح سے دیوار کی تصویر کو بدل سکتے ہیں اور اپنے گھر کی سطح کو کیسے تبدیل کر سکتے ہیں۔ پتھر، لکڑی، وال پیپر،پینٹنگز، تصاویر اور بھی بہت سی چیزیں جو آپ بدلنا چاہیں۔

ہم آپ کو یہ بھی یاد دلاتے ہیں کہ اگر آپ اپنے گھر کی دیواروں کو دوبارہ بنوانا/تعمیر کرنا چاہتے ہیں تو ہومی فائی پر اندراج پیشہ وروں کو آپکی مدد کر کے مسرت/ خوشی ہوگی۔ صرف آپ کو یہ کرنا پڑے گا کہ آپ کو پیشہ وروں کی فہرست والی کتاب مین جانا ہے شہر کا انتخاب کریں جہاں آپ رہتے ہیں اور آپ کے سامنے معماروں، ڈیزائینرز، ماہرین کی فیرست آ جائے گیجو کہ تعمیراتی اور تجدیدی کام میں ماہر ہیں وہ آپ کو اپنی خدمات فراہم کریں گے۔ ہمارے پاس تمام حصوں کے ماہرین/ پیشہ ور موجود ہیں۔ ہاں اب ان تجاویز سے اپنے گھر کی دیواروں کے لیے حوصلہ افزائی حاصل کریں۔

1۔ اندرونی آرائش کے لیے سرمئی رنگوں کے پتھر

pequeño, comodo y funcional apartamento, Ma&Co Ma&Co Dinding & Lantai Minimalis

2۔ ایک دلکش اور خوب صورت ماحول کے لیے وال پیپر

3۔ روشن رنگ

4۔ سفید رنگ پسند کرنا ( خاص طور پر اگر آپ کا گھر چھوٹا ہے)

5۔ سرمئی رنگ کی دیواروں کا رجحان کافی زیادہ ہے۔

6۔ بچوں کے کمرے کی دیوار کے لیے ایک کالا بورڈ/بلیک بورڈ

homify Kamar Tidur Modern Accessories & decoration

7۔ مختلف خیا لات: ہال کے لیے ایک سیاہ سلیٹ کی پٹی یا پھر ہال اصل نظر نہیں آئے گا۔

8۔ دیہی طرز کی دیوار اور اس کے ساتھ صنعتی طرز/ انداز کی بنی سلیٹ

9۔ سبز آرائشی بانس نما پتھر

homify Dinding & Lantai Modern Beton Bertulang Wall tattoos

10۔ آرائشی ڈھانچہ/چوکھٹا ( انھیں خود لگائیں)

11۔ تصاویر ہمیشہ سادہ اور بہترین انتخاب ہیں

12۔ دلکش ماحول بنانے کے لیے چینی ٹائلز

homify Dinding & Lantai Minimalis

13۔ ایک لکڑی کی باڑ انگوروں کی بیل کے ساتھ دیوار کی آرائش کے لیے( بیرونی گزرگاہ میں یہ بہت خوب صورت لگے گی)

14۔ ہاتھ سے بنی پینٹنگ

15۔ ایک اصل دیوار کے لیے دوبارہ سے کارآمد بنایا گیا مواد

16۔ گھر کے ہر کمرے کے لیے رنگ کی گئی اینٹ

17۔ نفیس جگہوں کے لیے شاندار پینٹنگ

homify Dinding & Lantai Modern

18۔ ہاتھ سے بنے ڈیزائن والی ٹئلز(یا انگور کی بیل کے ڈیزائن والی)

19۔ پتھر

20۔ کافی کے رنگ والی دیہی جگہیں

homify Dinding & Lantai Modern Beton Wall tattoos

Butuh bantuan dengan projek Anda?
Hubungi kami!

Sorotan dari majalah